پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،شراب شباب کی محفل میں فائرنگ ،معروف سٹیج اداکارہ قتل

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں شراب شباب کی محفل میں فائرنگ سے 30 سالہ سٹیج اداکارہ قتل ،ذرائع کے مطابق یہ محفل چٹھہ بختاور علاقے یں جاری تھی اور شہزاد ٹاؤن پولیس کی ملی بھگت سے شراب شباب کی محفل روزانہ کی بنیاد پر ہوتی تھی ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ محفل چٹھہ بختاور میں

مشہور ٹرانسپورٹر راجہ جاوید کے بھانجے راجہ شفقت کے ڈیرے پر جاری تھی ۔راجہ شفقت کا موقف ہے اداکارہ کو میرے سکیورٹی گارڈ نے شراب کے نشے میں فائرنگ کر کے قتل کیا ہے ۔۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ سٹیج اداکارہ کے قتل میں مبینہ طورپرراجہ شفقت کاسیکیورٹی گارڈملوث ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…