پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے’’ ریلو کٹے اور پھٹچر‘‘ کے الفاظ نے پارٹی قائدین کو مشکل میں ڈالا دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان کے’’ ریلو کٹے اور پھٹچر‘‘ کے الفاظ نے پارٹی قائدین کو مشکل میں ڈالا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف کےچیرمین عمران خان کی جانب سے پی ایس ایل فائنل کے بعد غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے’’ ریلو کٹے اور پھٹچر‘‘ کے الفاظ نے خود تحر یک

انصاف کے قائدین کیلئے مشکل ڈال دی اور پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان ‘وزیر مملکت عابد شیر علی اور وفاقی ورزاء خواجہ محمد آصف اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر (ن) لیگی قائدین ان الفاظ کو تحر یک انصاف کے مر کزی اور صوبائی قائدین کیلئے استعمال کر رہے ہیں جسکے لیے مذکورہ قائدین مشکل میں نظر آرہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…