اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے آج جاوید لطیف کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پیر کے روز حکومتی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف تحریک استحقاق پیش کر ے گی ۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عارف علوی کے مطابق جاوید لطیف کی نا اہلی کے لئے کل منگل کے روز ریفرنس بھی دائر کیا جائے گا۔ دوسری طرف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جاویدلطیف کے خلاف وزیراعظم کے ایکشن کاانتظارہے، لیگی رکن قومی اسمبلی نے

اخلاقیات کی تمام حدیں پارکیں۔اگرانہیں اسمبلی سے اٹھاکرباہرنہیں پھینکاگیاتویقین ہوجائیگانوازشریف کے اشارے پرمرادسعیدکونشانہ بنایاگیا۔نوشہرہ میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جاوید لطیف نے مراد سعید کے خلاف جو الفاظ استعمال کئے،،نواز شریف کو اس پر معافی مانگنی چاہیئے۔ اگر انکی پارٹی کا کوئی ایم این اے ایسا کام کرتا تو پارٹی سے نکال دیتا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…