اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پہلی بار اے این پی تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑی ہوگئی،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کی جانب سے مراد سعید کو گالم گلوچ اور ان کی فیملی کے خلاف ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مراد سعید کے ساتھ ہیں اور جاید طلیف کو بھی ان سے معافی مانگنی چاہیے ۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا سیاسی کلچر پارلیمنٹ میں اس حد تک گر چکا ہے کہ اب وہ

ممبران کی ماؤں بہنوں کو بھی گالیاں دینے لگے ہیں جو کسی صورت مناسب نہیں ہیں،ہارون بلور نے کہا کہ ہم پاکستانی اور پھر پختون ہیں اور کسی بھی طرح سے اس قسم کی سیاست کے حق میں نہیں، انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنے رکن اسمبلی کے خلاف کاروائی کرے پاکستان میں پارلیمنٹ کے اندر اس قسم کی زبان استعمال کرنے والے عوام کی کیا تربیت کریں گے۔ انہوں نے مراد سعید کے ساتھ اظہار یک جہتی  بھی کیااورکہاکہ ان کے ساتھ ہیں

 

 

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…