جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

’’عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کو الٹا لٹکا کر کوڑے مارنے چاہئیں‘‘ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی عدم رواداری کے ماحول میں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق بھی پٹڑی سے اتر گئے، پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی کو الٹا لٹکا کر کوڑے مارے جانے چاہئیں ۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اور عابد شیر علی کی بد زبانی سیاست میں گند پھیلا رہی ہے،ان دونوں کا علاج کوڑے مارنا ہے۔

مسلم لیگ ن کے طلال چودھری نے نعیم الحق کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما اچھے کام کریں، ایسے کام نہ کریں کہ لوگ تھو تھو کریں ۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان سے لے کر نیچے تک پی ٹی آئی والے غیر ضروری چیزوں میں وقت ضائع کرتے ہیں، پی ٹی آئی کے رہنما جب بھی بولتے ہیں، لوگ ان پر تھو تھو کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…