پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

مزید کتنے دن موسم خراب رہے گا محکمہ موسمیات کی اہم پیشین گوئی

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سردی ایک بار پھر عروج پر ہے تو پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں سرد ہواؤں کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کئی شہروں میں موسم خشک اور آسمان پر ہلکے بادل رہیں گے۔

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور سردی میں مزید اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…