بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کل کے کرکٹ میچ میں پاکستان اور آئر لینڈ پر کتنا جوا لگا ہے ‘ بھانڈا پھوٹ گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈٖیسک)ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں کل پاکستان اور آئر لینڈکے درمیان کھیلے جانے والا میچ کے لیے جواریوں نے بڑی تعداد میں جواء لگانا شروع کر دیاہے‘بکیوں کے مطابق پاکستان ٹیم کا اس وقت کا ریٹ 31 پیسے ہے‘ اس کا مطلب ہے اس وقت جو جواری پاکستان کی جیت پر 1لاکھ روپے لگائے گا وہ 31ہزار روپے جیتے گا اور آئر لینڈکا ریٹ 69 پیسے ہے جس کا مطلب ہے

مزید پڑھئے: لڑکا ریاضی میں کمزور، دلہن کا شادی سے انکار

آئر لینڈ کے جیتنے کی صورت میں ایک لاکھ روپے لگانے والے کو 69 ہزار روپے ملیں گے‘ اس وقت تک اوسطاً پاکستان میں جو جوا لگا ہوا ہے اس کی فگرً 500کروڑ بتائی جا رہی ہے‘ بکیز کے بڑے چار ٹھکانے بتائے جا رہے ہیں اور یہ چار ملکوں میں ہیں ‘ اس میں انڈیا پہلے نمبر پر ہے دوسرے پر چائنا تیسرے پر دوبئی اور چوتھے پر پاکستان ہے پاکستان میں کراچی لاہور اور اسلام آباد میں ان کے سب سے بڑے ٹھکانے بتائے جا رہے ہیں میچ میں پاکستان کے ستارے اچھے نظر آرہے ہیں اور پاکستانی ٹیم کے میچ جیتنے کے چانس زیادہ ہیں بکیوں کے مطابق آئر لینڈ کل کا میچ ہار جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا‘جب کہ قومی ٹیم 2007 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کے لئے میدان میں اترے گی اور اس کے کامیاب ہونے کے چانس زیادہ ہیں زیادہ تر بکی آئر لینڈ پر کم اور پاکستان کی جیت پر زیادہ پیسے لگا رہے ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…