پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

40سال افغان باشندوں کو پناہ دی،رسک کے باوجود بارڈرکھولا،بارڈربند ہونے سے نقصان دونوں ممالک کا ہوا لیکن۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان نے 40سال تک افغان باشندوں کو پناہ دی‘بارڈر سیکیورٹی رسک کے باوجود کھولا‘دہشت گردی روکنے کیلئے بارڈر بند کیا تھا‘ ہماری کوشش ہے کہ دو طرفہ معاملات حل ہوں‘دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے نفیس ذکریا نے کہا کہ دہشت گردی روکنے کیلئے بارڈر بند کیا

تھا۔ پاکستان نے 40سال افغان باشندوں کو پناہ دی۔ انہوں نے کہا کہ بارڈر سیکیورٹی رسک کے باوجود کھولا۔ بارڈر بند کرنے سے نقصان دونوں طرف ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد دونوں ممالک کے دشمن ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا کہ پاکستان افغانستان کیلئے مستقل دروازے کھلے رکھے ۔ ہماری کوشش ہے کہ دو طرفہ معاملات حل ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…