پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کے لئے پارٹی چیئرمین عمران خان نے الیکشن طریقہ کارکی تجاویزکیلئے چاررکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی کے الیکشن کا طریقہ وضع کرنے کے لیے عمران خان نے چاررکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسد عمر، عارف علوی،

شفقت محمود اورعاطف خان پرمشتمل کمیٹی انتخابات کے لیے طریقہ کارکے لیے اپنی تجاویز پیش کرے گی۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان نعیم الحق نے انتخابات دوبارہ کروانے کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی انتخابات جلد ازجلد کروانا چاہتے ہیں لیکن تاریخ اورطریقہ کارکا حتمی فیصلہ کمیٹی کی سفارشات کے بعد ہوگا جب کہ پارٹی الیکشن کمشنراوردیگرارکان کا تقرر بھی جلد کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…