جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل پھانسی کیلئے 13مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) اطلاعات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید مختلف مقدمات میں سزائے موت پانے والے 13 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے گئے، ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد 2 مجرموں کو 17، چار کو 18 اور دیگر 4 کو 19 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا جب کہ 3 مجرموں کی پھانسی کی تاریخ مقررنہیں کی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 412 قیدی موجود ہیں جس میں سے 180 کی اپیلیں عدالت میں ہیں جب کہ 80 کی اپیلیں سپریم کورٹ میں اور 39 مجرموں نے صدر مملکت سے رحم کی اپیلیں کررکھی ہیں۔واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں پھانسی کی سزاؤں پرعملدرآمد کرتے ہوئے 20 سے زائد مجرموں کو تختہ دارپرلٹکایا جا چکا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…