ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں بڑا عہدہ دیدیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پنجا ب کے سابق صدر میاں منظور احمد وٹو کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین میں عہد ہ دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی

زرداری نے میاں منظور احمد وٹوں کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا مرکزی نائب صدر مقرر کرد یا ہے رخسانہ بنگش کو پولیٹیکل سیکرٹری ہوں گی ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل منظوروٹو وزیراعلی پنجاب رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…