جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

بنگلور(آئی این پی)بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے، آسٹریلیا کیخلاف بنگلور ٹیسٹ میں عجیب وغریب شکلیں بنانے پرسابق کرکٹرزاور کمنٹیٹرزنے خوب مذاق اڑایا۔بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما نے آسٹریلیا کیخلاف بنگلورٹیسٹ میں ایسی عجیب و غریب شکلیں بنائیں کہ دیکھنے والوں کو نہ صرف ہنسی آئی بلکہ انہوں

نے اسے تفریح بنالیا۔میچ کے بعد بھارت اورآسٹریلیا کے سابق کرکٹرز وکمنٹیٹرزنے بھی ایشانت شرما کی طرح منہ بنانے کی کوشش کیں۔انہوں نے اسے تفریح بنالیا۔میچ کے بعد بھارت اورآسٹریلیا کے سابق کرکٹرز وکمنٹیٹرزنے بھی ایشانت شرما کی طرح منہ بنانے کی کوشش کیں. شرما جیسی شکلیں بناکرخوب مذاق بنایا۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…