بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہورمیں فوٹوشاپ کے ذریعے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر بناکر کیاجاتارہا؟ملزم گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاکامنفی استعمال کرنےوالوں کےلئے برے دن شروع ہوگئے ہیں کیونکہ اب وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیاکی نگرانی سخت کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے سوشل میڈیا پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہے اورایک اہم کارروائی کےدوان لاہور میں ایف آئی اے کی ٹیم نے ایسے ہی ایک بلک میلر کو گرفتارکرلیاہے جو اپنےسابق دوست کی والدہ، بیوی اور بیٹی کی تصاویر کو

فوٹو شاپ کے ذریعے نازیبا بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلارہا تھا۔ملزم غلام نبی سے تمام نازیبا اور غیر قانونی مواد قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ ملزم غلام نبی کوگرفتاری کے بعد نامعلوم جگہ پرمنتقل کردیاگیاہے اوراس سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملزم کی طرف سے مزید انکشافات کی توقع کی جارہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیاپربلیک میلنگ کرنے والوں کے لئے دائرہ مزید وسیع کردیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…