جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

غیر قانونی طریقے سے یونان داخل ہونے والے پاکستانیوں کا المناک انجام

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)غیر قانونی طریقے سے یونان داخل ہونے والے پاکستانیوں کا المناک انجام ,غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے والے 25پاکستانی ڈی پورٹ جبکہ امیگریشن حکام نے حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقے سے

 

یونان میں داخل ہونے پر گرفتار کرکے تین ماہ جیل میں رکھا اور اب انکو گلف ائیر لائن کی پرواز764کے ذریعے براستہ بحرین لاہور منتقل کر دیاہے امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو جیل منتقل کر دیا ہے جن سے غیر قانونی سفر بارے پوچھ گچھ کی جائے گی۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…