منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنسل چبانے سے ایسے درد کا علاج ممکن جوتکلیف دہ مگر سب کو ہوتا ہے؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سردرد ایک عام تکلیف ہےجس کی تکلیف کوئی کام نہیں کرنے دیتی ۔انسان بہت سے ٹوٹکے اور ٹیبلٹس استعمال کرتا ہے اس تکلیف سے نکلنے کیلئے لیکن ایک طریقہ ایسا ہے جسکا استعمال آپ کوشاید بچپنا لگے لیکن اس سے آپ کی تکلیف دور ہونا ممکن ہے۔سردرد کی بڑی وجہ دبائو،تھکاوٹ،جذباتی اتار چڑھائو شامل ہے۔اگر آپ کے سر میں درد ہے تو دانتوں کے درمیان پینسل چبانے سے اس تکلیف

سے نکلا جا سکتا ہے۔سردرد اہم وجہ چہرے ،گردن،کھوپڑی پر پڑنے والا دبائو شامل ہےاور معلوم نہیں ہوتا کہ درد کس وجہ سے ہے لیکن ہماری کنپٹیوںمیں پٹھوں میں اٹھنے والا سر اورگردن درد کی وجہ بنتا ہے۔ماہرین کے مطابق دانتوں میں پینسل چبانے سے آرام مل سکتا ہےکیونکہ اس عمل سےجبڑوںکو آرام ملتا ہے۔دن میں ایک دو مرتبہ جبڑوں کے درمیان پینسل چبانے سے جبڑوں کو راحت ملتی ہے اور سر درد کم ہو جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…