جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

جاوید لطیف کے مراد سعید کے اہلخانہ بارے نازیبا الفاظ کے بعد شہباز شریف نے جاوید لطیف کو فون کر کے کیا کہا؟

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی فیملی بارے توہین آمیز الفاظ ادا کرنےپر جاوید لطیف سےاظہار برہمی ۔ تفصیلات کےمطابق ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کل تک ‘‘میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی

فیملی سے متعلق توہین آمیز الفاظ پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو مراد سعید کی فیملی بارے ایسی بات نہیں کرنی چاہئے تھی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف میری لیڈر شپ ہے جو غلط کام پر اپنے ہی پارٹی ممبر کی مذمت کرتی ہے جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہیں جو اپنے کارکنوں اور ممبران اسمبلی کے جذبات کو ہوادے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…