ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

20دہشتگردوں کی ریڈبک جاری،سروں کی قیمت مقرر‎

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی نے 20 دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری کر دی، مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 50 لاکھ سے ایک کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی جانے والی

ریڈ بک میں مطلوب 20دہشت گردوں کی تصاویر، نام اور پتے درج ہیں۔مطلوب دہشت گرد بینظیر بھٹو، جنرل مشرف اور شجاع خانزاہ پر حملوں میں ملوث ہیں، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد سخی سرور دربار، قاسم بیلہ، کاکول اکیڈمی دھماکوں میں بھی ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…