پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے فیصلہ سنادیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کی بحالی کے لئے حکومت کے تیار کردہ قانونی مسودے کی تجاویز سے اتفاق نہیں کیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا کہ میڈیا کی یہ رپورٹ کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتی مسودے

سے اتفاق کر لیا ہے درست نہیں اور پارٹی ان کی تردید کرتی ہے۔ پی پی پی کسی بھی سرکاری ایجنسی کی جانب سے کسی ایسے بیان کو یکسر مسترد کرتی ہے جس سے یہ غلط تاثر پیدا ہو کہ پیپلزپارٹی نے حکومتی تجاویز کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…