پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مرادسعید اورمیاں جاویدلطیف کے درمیان ہاتھاپائی اورالزامات ،عمران خان نے انتہائی قدم اٹھادیا، نئی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 9  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج صبح10بجے طلب کر لیا ، اجلاس میں رکن اسمبلی مراد سعید کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کے نازیبا رویے کا جائزہ لیا جائے گا ، معاملے پر دیگر سیاسی مشاورت کے بعد ایوان زیریں میں سخت موقف اپنایا جائے گا ۔ تحریک

انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی عارف علوی کی زیر صدارت ہوگا ۔ اجلاس میں مراد سعید اورجاوید لطیف کے جھگڑے پر غور اور قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی ۔ اجلاس میں رکن اسمبلی جاوید لطیف کے بیان پر سخت موقف اپنانے بارے بھی جائزہ لیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…