ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی ایک بھکاری گرفتار۔۔بھکاری کے روپ میں وہ شخص کون تھا ؟ عوام اور پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ، ڈومیلی موڑ سے بھکاری کے روپ میں مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈومیلی موڑ سے بھکاری کے روپ میں مبینہ دہشتگردکو گرفتار کر لیا

جس کے قبضے سے 5کلو بارودی مواد ، ڈیٹونیٹر ، چاقو اور تاریں برآمد ہوئی ہیں جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ دہشتگرد کا تعلق بہاولنگر سے ہے تاہم ابھی تک اس کی دیگر شناخت نہیں بتائی گئی ، ملزم سے تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات سامنے آنے کا امکان ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…