پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پابندی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،ملتان ،لیگی رہنما کے بھتیجے کی شاہانہ باراتکے بعد اس کے شاندار ولیمہ کے بھی چرچے 

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

ملتان( آئی این پی)ملتان میں لیگی رہنماشیخ ندیم اکبر کے بھتیجے شیخ عرفان اصغرکی شاہانہ بارات کے بعد اس کے شاندارولیمہ نے بھی دھوم مچادی ،ولیمہ کیتقریب میں اہم سیاسی شخصیات سمیت 8ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکتکی،جبکہ مہمانوں کی درجن کے قریب پرتکلف کھانوں کی ڈشوں سے تواضع کیگئی اورولیمہ میں شریک تمام مہمانوں کوخشک میوہ جات سے بھرے ہوئے جگ تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پردلہن والوں کی طرف سے نوبیاہتا جوڑے کو ایک کروڑ سے زائد مالیت کا پلاٹ کا گفٹ کیا گیا۔تقریب میں سابق سپیکرقومی اسمبلی فخرامام ،سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،ایم این اے ملک عبدالغفارڈوگر،سابق صوبائی وزراء چوہدری عبدالوحیدآرائیں،حافظ اقبال خاکوانی ،ڈپٹی مئیرز ملتانحاجی سعید انصاری،منوراحسان قریشی،ایم پی اے جاوید انصاری،سابق ایم پی اے عامرسعیدانصاری، ڈاکٹر اخترملک،ملک انورعلی، وائس چئیرمین ضلع کونسل ملک ذوالفقارڈوگر،چوہدری آصف انصاری،عبدالرحمن فری ودیگر شریک تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…