پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ڈکیتی،ڈاکوؤں کا ساتھی کون نکلا؟جان کر پولیس بھی ششدر

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے بلیو ایریا میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث پولیس اہلکار کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔  اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی احمد عثمان ڈاکوؤں کا ساتھی نکلا جسے پولیس نے

گزشتہ روز ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔  اے ایس آئی احمد عثمان پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھا ، ملزم نے منگل کو بلیو ایریا میں ڈکیتی کی تھی ۔ ملزموں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…