جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

لاہور، شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے بزرگ شہری کو رہا کر دیاگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن ) ریلوے پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے بزرگ شہری کو رہا کر دیا ہے. ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی درخواست پر سماعت کی جس میں شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے بزرگ شہری کی رہائی کی استدعا کی گئی. سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ریلوے پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ

شیخ رشید پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر جوتا پھینکنے والے ایک بزرگ شہری کو حراست لے تھا. منصف اعوان ایڈووکیٹ کے مطابق شیخ رشید نے فقیر محمد کے خلاف اندراج مقدمہ کی کوئی درخواست نہیں دی لیکن اس کے باوجود ریلوے پولیس نے بزرگ فقیر محمد کو غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے. ریلوے پولیس نے بتایا کہ فقیر محمد کو رہا کر دیا گیا. عدالت نے پولیس کی رپورٹپر شہری کی رہائی کی درخواست نمٹا دی.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…