پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،کہاں کہاں بارش ہوگی؟تفصیلات جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد /لاہور (آئی این پی) اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خو شگوار ہوگیا۔ درجہ حرارت میں کمی نے خوشگوار خنکی پیدا کر دی۔اسلام آباد ، لاہور ، شیخوپورہ ، قصور ، مریدکے میں بارش کی بوندوں نے موسم کو سہانا کر دیا۔ رات بھر صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بادلوں سے بوندیں ٹپکتی رہیں۔ محکمہ موسمیات نے

بدھ سے ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا ، فاٹا ، اسلام آباد اور بالائی پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بھکر اور خانیوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات سے ہی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش سے سردی کی شدت ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…