لاہور ( آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ایس ایل فائنل کے لئے سیکیورٹی انتظامات میں تعاون کرنے پر وزیر اعظم ، آرمی چیف کے علاوہ وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی انتظامات کے لئے بھرپور تعاون کیا اور پہلی مرتبہ کسی یاددہانی کے بغیر سیکیورٹی کے لئے ہیلی کاپٹر فراہم کئے جس پر ان کا خصوصی طور پر شکر گزار ہوں۔
پہلی مرتبہ چوہدری نثار نے کسی یاددہانی کے بغیر کیا کام کیا؟شہباز شریف کا حیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































