پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ایس ایل کے فاتح ڈیرن سیمی بارے کس خواہش کا اظہار کر دیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے ‎

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈین کرکٹر ،پشاور زلمی کے کپتان کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر جانے والے ڈیرن سیمی کیلئے ریحام خان نے جذبات کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی

رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں پاکستان سے محبت کے اظہار اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے کوششوں پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعلیٰ سول ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…