منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

نانا سے بھتہ لینے والے کو عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی

datetime 14  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپنے نانا سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزموں کو سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق مصور پر الزام ہے کہ اس نے 2011ءمیں اپنے ساتھی ملزم ارسلان کے ساتھ مل کر اپنے نانا سے 50 ہزار بھتہ وصول کیا، ملزم ارسلان بھتہ لینے گیا تو موقع پر پکڑا گیا جس کی نشاندہی پر نواسے مصر کو گرفتار کیا گیا۔ تیموریہ پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جس کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کو 5 پانچ سال کی سزا سنادی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…