پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے خصوصی طور پر لاہور پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو  ،آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک میںرہائش پذیر

پاکستانی پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر پاکستان آئے جبکہ بعض کے ہمراہ انکے غیر ملکی دوست بھی پاکستان آئے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان غیر ملکیوں نے پاکستان کو پر امن ملک قراردیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…