پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی مخالفت کے باوجود تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں سے کون کون سٹیڈیم پہنچا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور/پشاور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ کرانے کی شدید مخالفت اور میچ نہ دیکھنے کے اعلان کے باوجود خیبر پختونخوا کے 3وزرا میچ دیکھنے لاہور پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی مخالفت اور پنجاب حکومت کے ساتھ ساتھ پی سی بی حکام پر کڑی تنقید کے باوجود

تحریک انصاف کے 3وزرافائنل میچ دیکھنے کیلئے لاہور آئے۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی ہدایت پر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے صوبائی کابینہ کے3 وزراء شاہ فرمان ، عاطف خان اور شہرام ترکئی بے قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل دیکھا۔ اس کے علاوہ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بھی قذافی سٹیڈیم جا کر فائنل میچ دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…