اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید چھاگئے،جوتاپڑنے کے بعدقذافی سٹیڈیم میں ایسا کام کردکھایا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک) شیخ رشید چھاگئے،جوتاپڑنے کے بعدقذافی سٹیڈیم میں ایسا کام کردکھایا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے اپنے وعدے کے مطابق پانچ سو روپے کے ٹکٹ پر عام عوام کے ساتھ میچ دیکھنے کا وعدہ بالاخر پورا کردیا، سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ شیخ رشید کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں وی آئی پی بکس میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا اور میچ دیکھنے پانچ سو روپے کے ٹکٹ پر عام عوام کے ساتھ ہی میچ دیکھنا پسند کیا، پہلے یہ خیال کیاجارہاتھا کہ سٹیشن پرجوتے سے حملے کے بعد شیخ رشید اپنا فیصلہ تبدیل کردیںگے لیکن وہ اپنے وعدے پر قائم رہے۔‎
Screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…