پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ریلوے سٹیشن پر شیخ رشید کو جوتا مارنے والا شخص کون تھا؟ اہم انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز شیخ رشید بھی جوتا کھانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کو جوتا مارنے والابزرگ شہری ہے ۔ جس نے جوتا مارنے کے بعد شیخ رشید کو جوتا مارنے کی وجہ بھی بیان کر دی ۔بزرگ شہری کا کہناتھا کہ ” میں نے شیخ رشید کو دو بار پہلے بھی منع کیا

تھا کہ نواز شریف کے خلاف نہ بولے “۔نواز شریف کے لاکھوں ورکر ہیں ۔ میں کہا کہ وہ نواز شریف کے خلاف (لوز ٹاک) کرتا تھا ۔“نوازشریف میر اقائد ہے ۔ شیخ رشید کو بولا تھا لاہور میں نہ آؤ ، نواز شریف نے موٹر وے ، اور میٹرو ٹرین کا منصوبہ بنایا ہے “۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…