پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’آپ 500والے ٹکٹ کی بات کرتے ہیں میں آپ کو 12ہزار والا ٹکٹ دیتا ہوں ‘‘ گورنر پنجاب تو دل کے بادشاہ نکلے ۔۔۔ کسے آفر کردی ؟ 

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کو پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خرید کر دینے کی پیشکش کر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے سینیٹر شبلی فراز کو فائنل دیکھنے کیلئے 12ہزار والا ٹکٹ خرید کر دینے کی

پیشکش کر دی۔ دونوں میں اس حوالے سے دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے شبلی فراز سے پوچھا کہ کیا آپ فائنل میچ دیکھنے کیلئے لاہور آرہے ہیں؟ جس پر شبلی فراز نے جواب دیا کہ آپ 500والا ٹکٹ خرید دیں تو میچ دیکھنے آجاؤں گا جس پر گورنررفیق رجوانہ نے جواب دیا کہ آپکو 12ہزار والا ٹکٹ خرید دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…