ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

سپرلیگ فائنل،میرے ساتھ کیا، کیاگیا؟مصباح الحق کا افسوسناک انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل فائنل کیلئے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بھول گیا ، دعوت نامہ نہ بھجوایا ، چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے فائنل کی تقریب میں مصباح الحق کو آئی سی سی کی ٹرافی دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آج لاہور میں ہونے والے فائنل میچ کی ٹکٹس نایاب ہو چکی ہیں ۔ پی سی بی کی طرف سے سابق کرکٹرز

اور لیجنڈز کو خصوصی طور پر دعوت نامے اور ٹکٹس بھجوائے گئے ہیں تاہم پی سی بی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بھول گیا ۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ انہیں پی سی ایل فائنل کے لئے پی سی بی کی طرف سے دعوت نامہ نہیں بھیجوایا گیا ۔ دوسری طرف چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو دعوت نامے کی ضرورت نہیں ۔ پی سی بی ایک آفیشل کے لئے سپانسرز ہوتے ہیں جو انہیں ساتھ لے جاتے ہیں ۔ مصباح الحق کو فائنل سرمنی میں آئی سی سی کی طرف سے دی گئی ٹرافی پیش کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…