اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

افغان حکومت نے 49 قیدی پاکستان کے حوالے کردیئے ،کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لنڈی کوتل (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیٹیکل انتظامیہ لنڈی کوتل کے مطابق آفغان حکام نے 49, پاکستانی باشندوں کو پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کیا جن کو آفغانستان کے مختلف علاقوں سے آفغان پولیس اور آفغان فورسز نے گرفتار کیا تھا، پولیٹیکل انتطامیہ لنڈی کوتل نے بتایا کہ

ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد قیدیوں کو رہا کردیا گیا جن کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے تھا، تمام قیدیوں کے پاس خرچے کے روپے ختم ہوئے تھے، تمام قیدیوں کی مالی مدد کی گئی اور انہیں ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی مہیا کی گئی ،اور آپنے آپنے علاقوں کو روانہ کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…