منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

پہلی بار مسجد نبوی میں روشنی کرنے والا خوش نصیب صحابیؓ

datetime 4  جولائی  2018 |

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ جب شام سے مدینہ آئے تو اپنے ساتھ کچھ قندیلیں اور تھوڑا سا تیل بھی لے آئے۔ مدینہ پہنچ کر قندیلوں میں تیل ڈال کر مسجد نبوی میں لٹکا دیں اور جب شام ہوئی تو انہیں جلا دیااس سے پہلے مسجد نبوی میں کبھی روشنی نہیں ہوئی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں تشریف لائے تو مسجد کو روشن دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور پوچھا کہ مسجد میں روشنی کس نے کی؟

صحابہ نے حضرت تمیمداری رضی اللہ عنہ کا نام بتایا تو آپ ان سے بہت خوش ہوئے ان کو دعائیں دی  اس وقت وہاں نوفل بن حارث رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ میں اپنی بیٹی ام المغیرہ رضی اللہ عنہا کو پیش کرتا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی مجلس میں حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کا نکاح ام المغیرہ سے کردیا(سیر الصحابہ جلد 4 صفحہ 40 )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…