اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ذ والفقار علی بھٹو کیس دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو کیس کو دوبارہ کھولنے کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔

مزید پڑھئے: ایم کیو ایم کے پاس رینجرز کیخلاف کون سے ثبوت موجود ہیں

سپریم کورٹ رجسٹری میں مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار اور مسٹر جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے غازی علم الدین ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا، اس کیس کو ری اوپن کر کے دوبارہ سماعت کی جائے تاکہ اصل صورتحال سامنے آ سکے، ابتدائی سماعت کے بعد عدالت عظمی نے بھٹو قتل کیس کو دوبارہ کھولنے کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مستردکردی، عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے ، سابق وزیر اعظم کے قانونی ورثاءہی اس معاملہ کو دوبارہ اٹھا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…