پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورمیں انگلش میڈیم سکولوں پردہشتگردوں کی طر ف سے خطرے کاخدشہ ہے ،حساس ادارے

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے مراسلہ جاری کیاہے کہ لاہورمیں انگلش میڈیم سکولوں پردہشتگردوں کی طر ف سے حملوں کے خطرے کاخدشہ ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 4دہشتگر د جمرود سے لاہورمیں داخل ہوچکے ہیں ۔

مراسلے میں مزیدکہاگیاہے کہ دہشتگردرواں ماہ انگلش میڈیم سکولوں کواپنانشانہ بناسکتے ہیں ۔حساس اداروں کے اس مراسلے کے بعد لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سیکورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…