پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

گلو بٹ کے مقدمے کا ڈراپ سین،عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کے د ورکنی بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے الزام میں سزا پانے والے گلو بٹ کی اپیل پرتحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس چوہدری مشتاق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا

۔فاضل بنچ نے تحریر ی فیصلے میں گلو بٹ کی اپیل جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کر دیں جبکہ تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت گلو بٹ کی چھ سال کی مجموعی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت گلو بٹ قید کی سز ا بھگت چکا ہے اور کاغذی کارروائی مکمل ہونے پر جلد رہائی ہو جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…