پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ڈان لیکس ،مریم نوازاورپرویزرشید نے پاک فوج سے معافی مانگ لی

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی محسن بیگ نے کہاہے کہ ڈان لیکس کے حوالے سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنےپاک فوج سے معافی مانگ لی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے محسن بیگ نے کہاکہ ڈان لیکس کی رپورٹ ایک ہفتے یا دس دن تک آ جائے گی۔

انہوں نے مزید کہاکہ ڈان لیکس کی رپورٹ ابھی تک وزیرداخلہ یاکسی بھی حکومتی نمائندے کونہیں ملی ہے ۔محسن بیگ نے کہاکہ مریم نوازکے علاوہ سابق وزیراطلاعات پرویزرشید نے بھی اس معاملے میں پاک فوج سے معافی مانگی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکاکہ آیاپاک فوج نے ان کی معافی قبول کرلی ہے یانہیں ؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…