بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

راولپنڈی میں بسنت، مختلف حادثات میں 30 افراد زخمی، 90 گرفتار

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پابندی کے باوجود بسنت منائی جا ری ہے اور فائرنگ سمیت مختلف حادثات میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے باسیوں نے حکومتی پابندی کو ”تناویں“ ڈال کر آسمان میں اڑاتے رہے جبکہ ڈور پھرنے اور فائرنگ جیسے متعدد واقعات میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے: سنی لیون کی زندگی کے وہ پہلو جن سے اکثر لوگ لاعلم ہیں

شہریوں کی بڑی تعداد کی جانب سے پتنگ بازی کئے جانے اور حادثات کے باعث پولیس کو بھی ہوش آ ہی گیا جس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 90 سے زائد پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت کی آمد کے موقع پر مختلف تقریبا کا اہتمام کیا جاتا ہے جن کے تحت میوزیکل کنسرٹ اور اس طرح کے دیگر پروگرام ہوتے ہیں لیکن پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ہے تاہم راولپنڈی کے باسی اس پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے دن بھر پتنگ بازی کرتے رہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…