ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

غیر ملکیوں کو سعودی جیلوں میں پہنچایا جا رہاہے

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں ریذیڈنسی اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد ہر روز تقریباً 4ہزار غیر ملکیوں کو حراست میں لیا جارہا ہے۔

مزید پڑھئے: غزہ سے اسرائیل طویل جنگ بندی پر تیار

پبلک سیکیورٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر میجر جنرل جمان الغامدی کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے والوں کو براستہ ریاض، جدہ اور جازان ملک بدر کیا جارہاہے۔ ”سعودی گزٹ“ کے مطابق الجوف، یامبو، قطیف اور بُحا کے علاقوں سے اب تک 330 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…