پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورمیں پی ایس ایل کے فائنل کاانعقاد قابل فخربات ہے ،وزیراعلی پنجاب

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جس لگن اور انتھک محنت کے ساتھ پی ایس ایل فائنل کے انتظامات کی نگرانی میں ذاتی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے۔ یقیناؐ فائنل کی کامیابے سی دنیا کو ایک مثبت پیغام جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ایس ایل فائنل کے انتظامات سے متعلق ایک اعلی سطحی اجللاس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے

کہ لاہور میں فائنل کا انعقاد ایک بہت بڑی اور قابل فخر بات ہے اور تمام ریاستی عناصر کو مل کر ایک سوچ کے ساتھ اسے کامیاب بنانا ہو گا۔ ڈیوٹی پر موجود افسران کے رویے سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ شائقین کے ساتھ شائستہ رویہ اپنانا ہو گا ورنہ انہیں ہٹا دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…