پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے کیا پیش گوئی کر دی

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد /قلات (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میںملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ ڈو یژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقاماتپر گرج چمک کیساتھ

بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش مالم جبہ28، لوئر دیر17، کالام13، پٹن12، سیدوشریف، کاکول08، بالاکوٹ07، دیر04، مظفرآباد13، گڑھی دوپٹہ07، راولاکوٹ05، اسلام آباد زیروپوائنٹ07، سیدپور06)، مری04، راولپنڈی (شمس آباد06، چکلالہ02)، چلاس06، بگروٹ03، گوپس، بونجی، گلگت02 ملی میٹر بارش جبکہ کالام اور مالم جبہ 6 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ پارہ چنار میںمنفی04، سکردو میں منفی 03، قلات، کالام، گوپس میں منفی02، مالم جبہ منفی میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کے سبب سردی کی شدت برقرار۔ محکمہ موسمیات کیمطابق قلات میں کم ازکم درجہ حرارت مفنی 2 ، کوئٹہ میں صفر ، بارکھان ، نوکنڈی ، خضدار اور پنجگور میں 8 ، دالبندین میں 5 ، گوادر میں 15 ، جیونی میں 17 ، لسبیلہ میں 12 ، پسنی ، سبی اور تربت میں 13 جبکہ ژوب میں 6 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…