منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ نرگس فخری بھی پشاور زلمی کی فین نکلیں میچ سے پہلے آفریدی کیلئے کیا زبردست پیغام دیدیا؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا جادو نہ صرف پاکستانیوں بلکہ بڑی تعداد میں بھارتیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہےاور کھلاڑیوں ، فنکاروں سمیت بھارتی اہم شخصیات پی ایس ایل کے حوالے سے خاصی پرجوش دکھائی دے رہی ہیں۔ انہی شخصیات میں بھارت کی معروف اداکارہ نرگس فخری نےبھی پشاور

زلمی اور جاوید آفریدی کو سپورٹ کرنے کیلئے اپنا ایک وڈیو بیان جاری کر دیا ہے۔ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ میری پسندیدہ ٹیم پشاور زلمی ہے اور یہ ایک بہترین ٹیم ہے ۔ میری نیک تمنائیں اور سپورٹ پشاور زلمی اور جاوید آفریدی کیلئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ ٹیم پی ایس ایل فائنل جیت جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…