پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ایسا کیا ہو ا کہ آصفہ بھٹو نے خودکشی کی کوشش کی ؟ گھر کی بات باہر آگئی ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف  

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاست ایسی چیز ہے کہ روز ہی کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ہے ۔ کون کیا ہے ؟ کس کے باطن میں کیا چل رہا ہے؟ کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ پاکستان کے معروف کالم نگار مطلوب وڑائچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ’’ اس میں کوئی شک نہیں کہ آصف علی زرداری کا طرزِ سیاست اور خیالات ”میکاولی“ سے ملتے جلتے ہیں۔

محترمہ کے بھائی شہید مرتضیٰ بھٹو اور خود محترمہ کی شہادت کے زمرے میں آصف علی زرداری پر سنگین الزامات عائد ہوتے رہے اور اپنی ماں کی شہادت پر آصفہ بھٹو کی طرف سے اپنے بازو کی نس کاٹ کر خودکشی کی کوشش اور خود راقم نے محترمہ کی شہادت کے بعد ہونے والے الیکشن کے بعد فیڈرل کونسل اور سی ای سی کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معزز ممبران کے سامنے کہہ دیا تھا کہ محترمہ بے نظیر شہید کے قتل کے چھینٹے زرداری ہاؤس کی دیواروں پر دیکھے جا سکتے ہیں‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…