پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امیردبئی شیخ محمد بن راشد المخدوم نے 10 لاکھ درہم تنخواہ کی ملازمت کی پیش کش کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اورامیردبئی شیخ محمد بن راشد المخدوم نے 10 لاکھ درہم تنخواہ کی ملازمت کی پیش کش کردی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے ایک پوسٹ کی ہے جس میں 10لاکھ درہم تنخواہ کی پیشکش کی گئی ہے ۔اس پوسٹ میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المخدوم نے کہاہے کہ ہمیں ان لوگوں کی ضرورت ہے جو ہمارے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں ۔

شیخ محمد بن راشد نے اپنی اشتہاری پوسٹ میں مزید کہاہے کہ اس ملازمت کےلئے 5سال سے لے کر95سال کی عمرکے افراد درخواست جمع کراسکتے ہیں ان کی پوسٹ کے مطابق یہ ملازمت متحدہ عرب امارات سمیت کسی بھی عرب ریاست کا کوئی باشندہ حاصل کرسکتاہے ۔اس ملازمت کےلئے کسی تجربے کی ضرورت نہیں لیکن درخواست دینے والوں کوحسن اخلاق سے پیش آنے کاتجربہ ضرورہواورلوگوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئے ۔

16806728_10155676846367908_530090504460884133_n

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…