اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

فاروق ستار کو پھر رینجرز نے دھرلیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

کراچی(آئی این پی) کراچی میں رینجرز نے کلفٹن دو تلوار پر سنیپ چیکنگ کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی بھی روک لی،تلاشی کے بعدجانے کی اجازت دی ۔بدھ کو رینجرز اہلکاروں نے

شہر قائد کے علاقے کلفٹن دو تلوار پر سنیپ چیکنگ کی۔ اس دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی بھی روک لی گئی۔ گاڑی کی تلاشی کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔‎

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…