پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی شاہ سلمان کا انڈونیشیاء کا شاہانہ دورہ ،کیا کچھ ساتھ لیکرآئے؟ جس نے دیکھا حیران ہوگیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ( آئی این پی ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان  انڈونیشیاء کے سرکاری دورے پر پہنچے تو ان کے ذاتی ملازمین کی تعداد شاہانہ آن بان نے سب کو حیران کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز انڈونیشیاء کے دورے پر 460 ٹن وزنی سامان لیے جکارتہ پہنچے جس میں دو مرسڈیز بنز کاریں اور دو آٹو میٹک لفٹ بھی شامل ہیں ۔ ذاتی ملازمین کی تعداد 620 ہے ۔اس کے علاوہ 800 سرکاری ملازمین بھی

شاہ کے وفد کا حصہ ہیں جس میں 25 شہزادے اور متعدد وزراء بھی شامل ہیں ۔ یہ تمام افراد 36 فلائیٹس کے ذریعے آٹھ دنوں میں انڈونیشیاء پہنچے گے۔ انڈونیشیاء نے شاہی مہمان کے طعام کے لئے ڈیڑھ سو باورچیوں کی خدمات حاصل کی ہیں ۔ قیام کے لئے 5 پر تعیش ہوٹلوں میں ٹھہرائے جانے کا بندوبست بھی کیا گیا ہے ۔ شاہ سلمان 8 روزہ دورے میں تین روز سرکاری ملاقاتیں کریں گے ۔ پھرباقی ایام سیاحتی مقام پالی میں گزاریں گے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…