جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’میری عمر کا تقاضہ ہے کہ میں جیل نہیں جا سکتا اور اگر میں جیل گیا تو ۔۔۔! ‘‘

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوز لیکس سکینڈل تو پاکستانی عوام کو یاد ہی ہوگا جس میں حکومت پر اس قدر پریشر پڑا کہ نواز حکومت کو اپنے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے ہاتھ دھونے پڑے۔ لگتا تو یہی تھا کہ معاملہ اختتام پزیر ہو امگر ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مابین ہوئی ملاقات میں سب سے بڑا جو ایشو زیر بحث آیا وہ ڈان لیکس کا تھا۔ہی پیدا نہیں ہوتا۔ صابر شاکر نے کہا کہ ڈان لیکس کی رپورٹ رکی ہوئی ہےاور اب ڈان لیکس معاملہ طارق فاطمی تک پہنچ چکا ہے۔لیکن طارق فاطمی نے صاف کہہ دیا ہے کہ اگرڈان لیکس میں میرا نام لیا گیا تو میں کہوں گا کہ مجھے کس نے کہا تھا۔ کیونکہ میری عمر کا تقاضا ہے اور میں جیل نہیں جا سکتا۔ صابر شاکر نے بتایا کہ پاک آرمی ہرگز نہیں چاہتی کہ ڈان لیکس سے متعلق کمیشن کی رپورٹ یا ایگزیکٹو حکم کے ذریعے سزا دی جائے۔ انہوںنے کہا کہ آرمی چاہتی ہے کہ مجرمان کا ٹرائل ہو، ان کو ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…