جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

’’اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس‘‘اسلام آباد کے ریڈ زون سے مشکوک غیر ملکی گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے علاقے ریڈ زون سے ایک مشکوک غیرملکی شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی مارسل نامی باشندہ جرمنی کا رہائشی ہے اور اسے ایک معروف ہوٹل کے قریب سے حراست میں لیا گیا پولیس کے مطابق جرمن باشندہ بھارتی سفارتخانے جانا چاہ رہا

تھا ٗ غیرملکی باشندے کے پاس پاکستانی ویزا اور تمام دستاویزات مکمل ہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان کے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کا اہم ترین اجلاس جاری ہے جس میں ترکی اور ایران سمیت بڑے اسلامی ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…